بی آر ٹی عملے کے ایک ایماندار ملازم "محمد " کو بس سے 60،000 روپے کی معقول رقم ملی جو بی آر ٹی عملے کے اس فرض شناس ممبر نے فوراً متعلقہ سٹاف کے حوالے کر دی۔ جنہوں نے یہ رقم بحفاظت اسکے مالک تک پہنچا دی۔ #WelldoneMohammad #KP360 #KP360Updates #Pakhtunkhwa360 #BRTPeshawar



 

Comments

Popular posts from this blog

پشاور سٹی کو مکمل سیل کر دیا گیا ہے لہذا دوست احباب غیر ضروری سفر سے گریز کرے پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں گرمی ہے اگر آپکے گھر دفتر کے قریب کوئی پولیس فورس والا سپاہی اپکو ڈیوٹی پر نظر آئے تو کم سے کم ان کو ٹھنڈا پانی جوس وغیرہ کا پوچھ لیا کرے یہ ہمارے سپاہی اور رکھوالے ہیں ہماری حفاظت کے لئے انہوں نے اپنا سینا تھان کے رکھے ہے یہ بھی کسی کے باپ بچے بھائی ہیں برائے مہربانی آپ سے تعاون کی درخواست کیجاتی ہے شکریہ 🙏🙏 #PublicAwarenessMessage Public Awareness