Posts

Join Pakistan Airforce Link 👇 www.joinpaf.gov.pk

Image
 Follow Our Blog For new jobs Updates 

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت ایٹا(ETEA) کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد ہوا، متعلقہ حکام نے وزیر اعلی کو بریفنگ دی۔ ‎#KP360Updates #ETEA #education

 

‏سوات میں مکمل امن قائم ہے، بیرسٹر سیف Courtesy: AVT Khyber ‎#SwatMeinAmanHay

 

حفیظ جالندری کی آواز میں قومی ترانہ

National Anthem of pakistan

بی آر ٹی عملے کے ایک ایماندار ملازم "محمد " کو بس سے 60،000 روپے کی معقول رقم ملی جو بی آر ٹی عملے کے اس فرض شناس ممبر نے فوراً متعلقہ سٹاف کے حوالے کر دی۔ جنہوں نے یہ رقم بحفاظت اسکے مالک تک پہنچا دی۔ #WelldoneMohammad #KP360 #KP360Updates #Pakhtunkhwa360 #BRTPeshawar

Image
 

سلیبس میں اضافہ ہو گیا سرفراز احمد کے بارے میں معلومات کورس میں شامل کر دئیے گئے

Image